Urdu Preparation


شیشے میں اتارنا کا مطلب لکھیں۔

A. گرویدا کرلینا

B. دشمن بنانا

C. بے وقوف بنانا

D. مہمان بنانا


جانگلوس کس کی تحریر ہے؟

A. شوکت صدیقی

B. رضیہ

C. بانو قدسیہ

D. ان میں سے کوئی نہیں


موازنہ انیس و دبیر کے مصنف کا نام

A. حسرت موہانی

B. شبلی نعمانی

C. ڈپٹی نذیر احمد

D. ان میں سے کوئی نہیں


فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟

A. 1960

B. 1961

C. 1962

D. 1963


رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

A. 2

B. 3

C. 4

D. 6


ان میں سے کونسا ناول مرزا ہاوی رسو کا ہے؟

A. امرآوجان ادا

B. فسانہ آزاد

C. خیالستان

D. علی پر کا عیلی


کا درست مطلب لکھیں۔ "Which in Rome do as the Roman do"

A. روم میں وہی کرو جو رومن کرتے ہیں

B. جیسا مالک ویسا نوکر

C. جیسا آقا ویسا غلام

D. جیسا دیس ویسا بھیس


علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں مسجد قرطبہ کا ذکر کیا ہے؟

A. بانگ درا

B. بال جبریل

C. ارمغان حجاز

D. ان میں سے کوئی نہیں


طوطی ہند کس کا لقب ہے؟

A. امیر خسرو

B. رفیع الدین سودا

C. غالب

D. دلی دکن


تصدیق کا متضاد لفظ کیا ہے؟

A. کاذب

B. کاتب

C. تکذیب

D. کذاب